Sunday, July 17, 2016

Wahabi qadiyani bhai bhai .... Ya shaik abdul.qader jeelani kaisa

*قسط نمبر 1*

*وہابی قادیانی بھائی بھائی*

_*دونوں ہم عقیدہ*_

*مزا غلام احمد قادیانی کے دھرم میں یا شیخ عبدالقادر جیلانی کہنا ناجائز  وشرک ہے اور وہابی دھرم میں بھی یاشیخ عبدلقادر جیلانی کہنا شرک ہے*

واضح رہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی مرتد جھوٹا نبی ہونے سے پہلے وہابی مرتد تھا جس کا انکار وہابی قوم کرتی رہتی ہے

ان شاء اللہ مرزا غلام احمد قادیانی اور وہابی دھرم کی مماثلت میں چند قسطیں آپ کی خدمت میں پیش کی جائیں گی

آپ ان قسطوں کو خوب شیئر کریں فیس بک واٹساپ ٹویٹر جہاں جس جگہ آپ ہیں وہاں تک ان قسطوں کو پہوبچائیں

* * * * * * * * * * * * * * * * * *
سکین صفحہ
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼

No comments:

Post a Comment