Tuesday, July 19, 2016

Wahabi Qadiyani bhai bhai- murdo par quran padhna jayez nahi

*قسط نمبر 2*

*وہابی قادیانی بھائی بھائی*

_*Wahabi Qadiyani bhai bhai*_

وہابی دھرم اور مرزا غلام احمد قادیانی دھرم میں قرآن پڑھ کر ایصال ثواب کرنا جائز نہیں

علمائے اہل سنت فرماتے ہیں مرزا غلام احمد قادیانی پہلے غیر مقلد تھاوہابی اس کا انکار کرتے ہیں جبکہ حقائق کچھ اور ہی طرف اشارہ کرتے ہیں جس کا ثبوت آپ ہمارے آنے والی قسطوں میں ملاحظہ کریں گے

آپ ان قسطوں کو خوب شیئر کریں فیس بک واٹساپ ٹویٹر جہاں جس جگہ آپ ہیں وہاں تک ان قسطوں کو پہوبچائیں

سکین صفحہ
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼

No comments:

Post a Comment